اس سے تو نکٹے کی ناک بھی نہیں کٹتی

قسم کلام: مثل

معنی

١ - بہت کند ہے چھری یا چاقو کے متعلق کہتے ہیں

اشتقاق

معانی مثل ١ - بہت کند ہے چھری یا چاقو کے متعلق کہتے ہیں